-
ایتھوپیا میں انتہا پسندوں کے حملے میں 20 جاں بحق، درجنوں زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایتھوپیا میں عیسائی انتہا پسندوں کے حملے میں 20 مسلمان جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت آج
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ہندوستانی سپریم کورٹ ہریدوار میں 'دھرم سنسد' کے ایک پروگرام میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کی گئیں اشتعال انگیز تقریروں کے خلاف دائر درخواستوں پر آج بدھ کے روز سماعت کرے گی۔
-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔
-
گروگرام کے سیکٹر 37 کے بعد اب سیکٹر 12 میں جمعے کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے حالیہ واقعات میں 1430 ہلاک و زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰گذشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم چار سو تیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
انتہاپسندی کے بڑھتے واقعات پر امریکی عوام میں تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶امریکی ماہرین، پولیس اہلکار اور عام شہری سبھی کو یہ تشویش لاحق ہو چلی ہے کہ اس وقت ملک میں جرائم ، تشدد اور انتہا پسندی کی وہی لہر شروع ہوئی ہے جو کبھی نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہوا کرتی تھی۔