-
ایران کے صدر کی فرانس کے صدر اور جرمن چانسلر سے گفتگو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون اور جرمنی کے چانسلر انگلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاطت کی جائے گی، تین بڑے یورپی ملکوں کا اعلان
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵بلغاریہ میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے ایک بار پھر تمام شرطوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمنی اور روس، ایران جوہری معاہدے کو بچانے پر متفق
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اتفاق کیا ہے کہ امریکا کی دستبرداری کے باوجود وہ ایران جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش کریں گے۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر اپنے مواقف واضح کریں، صدر ایران
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نئی صورتحال کے مطابق ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کے تحفظ کے حوالے سے اپنے مواقف کا کھل کر اظہار کریں۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
اسلام جرمنی کا ایک حصہ ہے، جرمن چانسلر
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے تارکین وطن کے بارے میں نرم رویہ اختیار اور اس سلسلے میں خاص طور سے دین اسلام کے بارے میں جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ فتنہ انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے۔
-
جرمن چانسلر کی مسلمانوں کی حمایت
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
-
مرکل ایک بار پھر جرمن چانسلر بن گئیں
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱جرمنی میں انجیلا مرکل انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل نہ ہونے کے باوجود ، دو ہزار اکیس تک چانسلر کی حیثیت سے اقتدار میں باقی رہیں گی
-
امریکہ پر بھروسے کی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ یورپ کو امریکی پالیسیوں پر بھروسے اور انحصار کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہو گی کیونکہ امریکی پالیسیاں اندرونی مفادات پر استوار ہیں۔ دوسری جانب فرانس کے صدر نے یورپی ملکوں سے سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کی اپیل کی ہے۔
-
جرمنی میں پارلیمانی الیکشن کے نتائج کا اعلان
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰انجیلا مرکل کی جماعت ایک بار پھر جرمنی کا پارلیمانی الیکشن جیت گئی ہے