-
انجیلا مرکل انتخابات میں کامیاب
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔
-
جرمنی اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں شدت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳جرمنی کے خلاف امریکہ کے نئے صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعے الفاظ کی جنگ، برلن اور واشنگٹن کے درمیان نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے-
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ جرمنی
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، یورپی ملکوں کے اپنے دورے میں جرمنی گئے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مذاکرات کئے-
-
ہندوستان اور جرمنی کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۶جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہندوستان کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کے فروغ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ تعلقات بحر اٹلانٹک کے دونوں طرف کے ملکوں کے تعلقات کے خلاف نہیں ہونے چاہئیں۔
-
جرمن چانسلر کے بیان پر برطانوی وزیر داخلہ کا ردعمل
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸جرمن چانسلر کے بیان کے ردعمل میں برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ لندن یورپی یونین سے علیحدگی کے باوجود اس یونین کا طاقتور اتحادی بنا رہے گا۔
-
جرمن چانسلر کی جانب سے ترک صدر کے الزام کا جواب
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے تعلق سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اپنے اوپر عائد کئے گئے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے بارے میں جرمن چانسلر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین تجارتی مسائل پر امریکا کی نئی حکومت کے ساتھ کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی ہے تو پھر اس کو چاہئے کہ وہ فورا دیگرملکوں سے مذاکرات شروع کر دے
-
ٹرمپ کے احکامات پر یورپی رہنماؤں کی نکتہ چینی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹سات مسلم ملکوں کے شہریوں سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ احکامات کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جبکہ جرمن چانسلر اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے بھی ٹرمپ کے اقدامات کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔