-
غاصب امریکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا: عراقی حزب اللہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳عراقی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق کی حکومت اور امریکہ کے مابین ہونے والے دو دور کے مذاکرات کو مسترد اور ان مذاکرات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب امریکیوں کے خلاف جہادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
امریکہ کا بی 52 اور ایف 18 طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶امریکہ افغانستان سے اپنے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہا ہے۔
-
افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلاء شروع
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹نیٹو کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو اور امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلاء شروع ہو گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد فوجیوں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجیں نکالنا شروع کردیں۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے مراکز پرحملے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی فوجی چھاونی کو ایک بار پھر راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سفارتکاروں کو ملک بدرکئے جانے کا مقابلہ ... امریکہ اور اس کے حلیف روس کے خلاف ، روس بھی جوابی کارروائي کے لئے پر عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو روس بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
لیبیا سے ترک فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے غیر مشروط انخلا کا مسئلہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی اور مصر کے درمیان مفاہمتی بات چیت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی۔
-
عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے : استقامتی محاذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔