خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
سحر نیوزرپورٹ
عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی فوجیوں نے دارالحکومت کابل کے جنوب میں واقع صوبے لوگر میں اپنے بڑے فوجی اڈے کو ترک کر دیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔