-
پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔
-
مسلمان بچے پر جرمن پولیس کی بے رحمی کی عجیب وجہ! (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳جرمن پولیس ایک کم عمر ننہے مسلمان بچے کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ اسکے والدین سے جدا کر کے زبردستی اس لئے اٹھا لے گئی کہ اس بچے کے اسکول والوں نے پولیس سے یہ شکایت کی تھی کہ بچے کے والدین نے اُسے یہ سکھایا اور بتایا ہے کہ انکے دین اسلام میں ہمجنس بازی حرام اور غیر قابل قبول ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران و اسلام آباد ساتھ ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو سراہا اور کہا کہ تہران و اسلام آباد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے حمایتی ہیں۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
سوڈان؛ اقتدار کی خونیں جنگ میں دو ہزار شہری ہلاک و زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸سوڈان سے موصول ہونے والی خبریں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان جنگ کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی چڑھائی کی شدید مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور اعتکاف گزاروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
اقوام متحدہ: فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے، ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴بین الاقوامی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے۔
-
مغربی ممالک پر انسانی حقوق کے عالمی تنظیم کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ