-
فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی غیرانسانی کارروائياں
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ حقیقت سے عاری: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
-
انسانی حقوق، مغربی ملکوں کا ایک حربہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴ایرانی عدلیہ نے کہا ہے کہ عدالتی تبدیلی کی دستاویزات ایران کے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔
-
ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر ماسکو کی تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸جنیوا میں عالمی اداروں میں روس کے نمائندہ دفتر نے ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر تنقید کی ہے۔
-
خواتین کے عالمی دن کا انعام ایرانی خاتون کے نام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی نے ایک رپورٹ میں جنسی مساوات کے لئے سرگرم عمل ایک بین الاقوامی فیڈریشن اور دو خواتین کی قدردانی کی ہے جن میں ایرانی خاتون زہرا نعمتی کا نام بھی شامل ہے۔
-
جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالتی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پرمبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب آگ بگولہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔