-
غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ کی سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق فرانچسکا البانیز پر امریکی پابندی کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔