-
صیہونی میڈیا نے بالآخر اعتراف کر ہی لیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷صیہونی میڈیا نے آج اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک کم سے کم دس ہزار صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہيں ۔
-
انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے شہید اسماعیل ہنیہ کے فقدان کو ایک عظیم فقدان قرار دیا اور کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، مزاحمت کے شعلہ ور ہونے اور فلسطینی عوام کی مقاومت میں مزید شدت آنے کا باعث بنے گی۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کی زبردست کارروائی، کئی فوجی اڈے تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کے خلاف حزب اللہ لبنان کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا: ایران
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹غاصب صیہونی حکومت کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے طوفان اور غیظ و غضب کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔
-
اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اور عالمِ اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اشکبار ہے۔