-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی آوازیں برطانیہ سے بھی آنے لگیں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
غزہ میں وحشیانہ قتل عام، انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غزہ میں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کو انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت اولین ترجیح ہے، صدر ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی بحریہ کا تربیتی بحری جہاز بندرعباس میں لنگرانداز
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸ایران اور ہندوستان کے درمیان امن و دوستی کی تہذیب کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی تقویت کی غرض سے ہندوستانی بحریہ کا ایک تربیتی جہاز ایران کی بندرعباس بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کے فرسٹ امامت زون میں لنگر انداز ہو گیا
-
چلتے پھرتے بھی انسانیت کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ویڈیو میں ایک مصروف سڑک کو دیکھا جا سکتا ہے جسے ایک سن رسیدہ خاتون پار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر الجھنوں اور مصروفیتوں کے مارے لوگ ہیں کہ ’سائیں سائیں‘ کرتے ہوئے تیزی سے اپنی گاڑیوں کے ساتھ گزرتے چلے جا رہے ہیں۔ مگر انہیں کے درمیان ایک فائر فائٹر ٹرک وہاں آن پہنچتا ہے اور سڑک پر ٹریفک کو روک کر اس خاتون کو سڑک پار کرنے میں مدد کرتا ہے۔
-
آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔