یمن کے صوبہ مآرب کی آزادی کے لئے شدید جنگ جاری ہے اور یمنی فوج اور رضاکار فورس کافی پیشرفت کر رہی ہے۔
یمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے ریاض کو واشنگٹن سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا۔
یمن کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سرزمین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
جارح سعودی اتحاد یمن پر حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے یمنی بچے بڑی تعداد میں کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
یمن، بیضاء سیکٹر پر دشمن کے آخری ٹھکانے کی طرف انصاراللہ کے جوانوں کی پیشقدمی جاری ہے۔
یمن کے صوبہ البیضاء کے کچھ علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد یمنی فوج کا کہنا ہے کہ حیران کرنے والی خبروں کا انتظار کریں۔
یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔