-
برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
یمن کا جارح دشمنوں سے سوال، 6 سال میں آپ پر کیا گزری، ذرا یہ بھی تو بتائیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی انتخابات میں کامیاب کون ہوا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔
-
یمن، مارب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸یمن کے صوبے ماآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ کیا گیا ہے جس میں منصور ہادی کی خود ساختہ حکومت کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
قیدیوں کو رہا کرو ورنہ جوابی کارروائی کیلئے تیار رہو : یحیی سریع کی دھمکی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یمنی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو اس کے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
عمان سے یمن کے 283 جنگی زخمیوں کی واپسی
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی اتحاد کے حملوں میں زخمی ہونے والے 283 افراد کی عمان سے صنعا واپسی کی خبر دی ہے۔
-
یمنی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد کو موت کی سزا کا حکم سنایا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳یمن کی ایک عدالت نے یمن کے طالبعلموں کی بس پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سمیت 10 افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے بعد انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرے گا امریکا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن میں امریکی مداخلت کا انکشاف
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵یمن کے المیسرہ چینل نے 21 ستمبر کے انقلاب سے پہلے یمن میں امریکی سفارتخانے کی وسیع مداخلت کے بارے میں خفیہ دستاویزوں کا انکشاف کیا ہے۔