-
ہماری جنگ امریکہ کے ساتھ ہے: انصاراللہ کا شاہ سلمان کو کرارا جواب
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جب تک غاصب صیہونی حکومت کی نیابتی جنگ اور اس کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے اخراجات کرتے رہیں گے یہ غاصب حکومت علاقے میں خود براہ راست کسی جنگ میں شامل نہیں ہوگی۔
-
امریکہ کے لئے سعودی عرب دودھیا گائے تو عرب امارات دودھیہ بکری ہے: سربراہِ انصار اللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
ریاض پر شدید حملے کے بعد یمنی کمانڈر کا اہم بیان، ہتھیاروں کے ذخیروں کو میڈیا کے سامنے پیش کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶یمنی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں یمنی فوج کی پیشرفت اور نئے اسلحوں کے ذخائر کی رونمائی کی جائے گی۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، جھڑپوں میں دو سینئر کمانڈر شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے اپنے دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔