-
اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
-
یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ریلیاں
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے ریلیاں نکال کر امریکا کی تسلط پسندی کے خلاف شدید نعرے لگائے اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کی۔
-
جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام اور مجاہدوں کی استقامت و پامردی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن یمن کی جنگ میں منھ کی کھانے کے بعد بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔
-
الحدیدہ سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے انخلا پر انصارللہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسٹاک ہوم امن سمجھوتے کے عمل سے باہر ہو گئی ہے اور وہ کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
-
سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو تکفیری سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اسٹاک ہوم امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے درمیان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، جنگ یمن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کے وقت کا تعین
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے ایک مراسلےمیں الحدیدہ میں جنگ بندی کی تاریخ کا تعین کیا ہے۔
-
سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔