یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے امریکی حمایت سے ہی یمن پر حملہ کیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں تمام عرب اور اسلامی ملکوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور سعودی عرب کے حملے کا مقصد اس ملک کی قومی حاکمیت کا خاتمہ اور یمنی عوام کو آزادی کے حصول سے روکنا ہے۔
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔
روس نے یمن میں طویل المدت جنگ بندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کے عوام کے خلاف جنگ مسلط کرکے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا-
یمن کی تحریک انصاراللہ کے وفد نے جو اس وقت عراق کے دورے پر ہے، عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا وفد عراقی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اس ملک کے دارالحکومت بغداد پہنچا ہے۔