-
اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی ایران کی فضا، دشمنوں کے سینوں پر لوٹے سانپ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸اللہ اکبر کے نعروں کی گونج میں اسلامی انقلاب 45 ویں سال میں داخل ہوگیا۔
-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔
-
فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ حق ریفرینڈم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد: صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد ہيں اور ان دعوؤں سے وہ صرف غلط فائدہ اٹھاتےہيں ۔
-
ایران کے دشمن، انسانی حقوق کی پابندی نہيں کرتے: ایرانی آرمی چیف
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمن، انسانی حقوق اور اخلاقیات کے کسی بھی اصول کی پابندی نہيں کرتے۔
-
ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔
-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔