-
امریکہ کی بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی ہیک کر لی گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰امریکہ کی ایک بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی فائرآئی نے اعلان کیا ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے اور اس میں ایک غیر حکومت کا ہاتھ ہونے کا امکان ہے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔
-
دہشت گردوں کا اہم سرغنہ ایران میں گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق میں ڈیڑھ سو لوگوں کا قاتل دہشت گرد گرفتار
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱عراق کے دیالہ صوبے کی انٹیلی جینس اور سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گيا ہے جس نے ڈیڑھ سو بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا تھا۔
-
تھنڈر گروپ کے سرغنہ کی گرفتاری اہم کامیابی ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جینس ونگ کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ تھنڈر کے سرغنہ کی گرفتاری کو ایرانی انٹیلی جینس اداروں کے تسلط اور طاقت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
شرپسندوں کا نیٹ ورک ٹوٹ گیا، متعدد گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱ایران کے سیکورٹی اداروں نے انقلاب مخالفین کے ایک اہم نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
ایران میں داعش کے 13 دہشت گرد گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان میں پکڑ لیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کئی انٹیلی جنس ایجنسیاں سرگرم
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ واقعہ سے منسلک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو منظم کر رہے ہیں، وزیر انٹیلی جینس
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جاسوسی ادارے امریکہ کے تعاون سے خطے میں دہشت گرد گروہوں کو منظم کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان، مخالفین کے خلاف ایجنسیوں کو استعمال کرنے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے دعوی کیا ہے کہ مخالفین کو خاموش کرانے کے لئے حکومت مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے۔