SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اٹلی

  • 2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز

    2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-

  • یورپ کے چار ملکوں میں برطانوی  ویکسین کے استعمال پر پابندی

    یورپ کے چار ملکوں میں برطانوی ویکسین کے استعمال پر پابندی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱

    ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق

    تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

  • اٹلی، مافیا کے مبینہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز

    اٹلی، مافیا کے مبینہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    سیاستداں، پولیس اہکار اور سرکاری افسران، سبھی کو بیک وقت کمرہ عدالت میں لاکھڑا کیا گيا۔

  • تین سو سے زیادہ مجرمین اور نو سو گواہوں کی عدالت میں پیشی

    تین سو سے زیادہ مجرمین اور نو سو گواہوں کی عدالت میں پیشی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    اٹلی میں پنجہ قانون حرکت میں آ گيا اور اسکے تحت 300 سے زائد مبینہ مجرموں کو عدالت میں پیش کر دیا گيا۔

  • یورپی دنیا کے مثالی شہر ونیز میں ایک بار پھر جل تھل

    یورپی دنیا کے مثالی شہر ونیز میں ایک بار پھر جل تھل

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰

    ونیز کی حفاظت کے لئے مختص اربوں ڈالر پانی میں بہہ گئے

  • ایرانی فلم

    ایرانی فلم "تیرے بعد" سالنتو فلمی میلے کی بہترین فلم منتخب

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔

  • برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی

    برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    حبسی یا قیدی انیمشن نے اطالوی ماحولیات فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں ہیڈن برج فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن میں شارٹ فلم ڈرائیونگ کلاس نے دوسرا انعام حاصل کیا۔

  • کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

  • یورپ میں کورونا کا قہر

    یورپ میں کورونا کا قہر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    ۱ hour ago
  • صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
  • امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
  • حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS