-
500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹پانچ سو غیرقانونی مہاجروں کو یورپ لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کی فلم "چترباز" اٹلی کے فلم فیسٹیول میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ایران کی شارٹ فلم "چترباز" اٹلی کے ڈومیلا تیس فلم فیسٹیول میں شامل ہوگئی۔
-
اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے
-
پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
ایران اور یورپ کی تجارت کی حد 40 کروڑ یورو سے اوپر
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ایران اور یورپ یونین کے درمیان مشترکہ تجارت کی مالیت چالیس کروڑ یورو پار کر گئی۔
-
معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
لوہانسک کے اسپتال پر یوکرین کا میزائل حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یوکرین نے لوہانسک شہر میں واقع ایک ہسپتال کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔