-
لیبیا میں لڑائی بدستور جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ لڑائیوں کے سبب اب تک دو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد اس شہر سے فرار کر چکے ہیں۔
-
پاک و ہند کشیدگی پروازوں کی آمد و رفت معطل
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶پاک و ہند کے مابین کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک میں پروازوں کی آمد و رفت معطل ہوئی ہے۔
-
دہشت گردی کا خدشہ، جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر چوکسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جرمنی کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
صنعا کا ہوائی اڈہ دوبارہ کھولنے کے لئے تیار ہیں، یمنی حکومت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰یمن کی قومی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔
-
صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
-
ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون طیارے کا حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۵یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
صنعا ایرپورٹ کا محاصرہ یمنی قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی باشندوں کا مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
-
سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
-
تہران سمیت ایران کے کئی صوبوں میں برف باری
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے برف باری کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔