اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ایرا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "چمران ایک " تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا
ایران نے بیک وقت تین سیٹلائٹ خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے۔
ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔