-
اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل، "چمران 1" سیٹلائٹ نے کیا کمال
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا
-
ایران کے تین سیٹلائٹ بیک وقت خلاء میں روانہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ایران نے بیک وقت تین سیٹلائٹ خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے۔
-
ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
خلائی میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی، سیٹلائٹ "ثریا" خلا میں بھیج دیا گیا + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
نور سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ دشمن کی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے: ایرانی صدر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صدر نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کلومیٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے اور پابندیاں عائد کرنے سے متعلق دشمن کی ایک اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایرانی سٹیلائٹ نور 3 کامیابی سے خلا میں روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ایران نے تیسرا سیٹلائٹ نور 3 امیجنگ مدار میں چھوڑ دیا ہے۔
-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
ایران دس سال میں سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم خلائی مرکز میں تبدیل ہوجائے گا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱ایران کے قومی خلائی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے، دس سالہ قومی خلائی منصوبے کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔