-
ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸ایرانی قیدیوں نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ مزاحمت کا جذبہ بڑے سے بڑے سامراجی منصوبے کو بھی ناکام بناسکتا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ آرمینیا سے قبل ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں دونوں ممالک کی تاریخ کی روشنی میں مستقبل کو انتہائی روشن قرار دیا ہے۔
-
اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے ایک خصوصی پیغام جاری کرکے امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر عراق کے دینی مراجع کرام، حکومت، عوام، عشیروں اور سیکورٹی افواج کی بے مثال میزبانی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷انسٹی ٹیوٹ فار سائنس سائٹیشن کے سربراہ محمد مہدی علویان نے بتایا ہے کہ شنگھائی فہرست میں جو کہ دنیا کی انتہائی معتبر فہرستوں شامل ہے، ایران کی 3 یونیورسٹیوں کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا معرکہ، ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ باولے صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے۔
-
عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپ کے پاس 20 اکتوبر تک پیچھے ہٹنے کا وقت ہے، لیکن ان کے پاس JCPOA کے بارے میں بات کرنے یا عمل درآمد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ ہمارے اور یورپ کے درمیان ایک قانونی چیلنج ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اربعین حسینی میں شرکت کے بعد اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امام حسین (ع) کی جنگ ہر مسلمان کے لیے ایک ابدی درس ہے، بالخصوص دشمنوں کا سامنا کرتے ہوئے جو آپ کی طاقت اور استقامت پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
-
نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔