-
طالبان وفد کا دورہ تہران، وزیر خارجہ سے ملاقات، مختلف موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱تہران کے دورے پر آئے طالبان حکومت کے وزیر خارجہ اور انکے ہمراہ وفد نے اتوار کی شام ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی طرف سے افغان عوام کو انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمسایہ ملک افغانستان کو انسانی ہمدردی پر مبنی نئی امداد روانہ کی جو اس ملک کے صوبے قندھار کے ضرورتمند لوگوں کے درمیان تقسیم ہوئی۔
-
ایران نے انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل ارسال کی۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ایران کی جانب سے ارسال شدہ انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل پہنچ گئی۔ یہ کھیپ بھی غذا و دوا پر مشتمل ہے جسے حالیہ دہشتگردانہ حملوں سے متاثرہ کنبوں کی امداد کے مقصد سے ارسال کیا گیا ہے۔
-
افغانستان کیلئے ایران کی انسانہ دوستانہ امداد
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں انسانہ دوستانہ امدادی کھیپ کو افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے مقاہمی عہدیدراوں کے حوالے کردیا گیا۔
-
تہران میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا دوسرا اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷افغانستان کے پڑوسی ممالک کا ایک اہم اجلاس بدھ کے روز تہران میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
-
افغانستان، ایران سے تیل خریدے گا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳افغانستان کے شعبہ سرمایہ کاری و چیمبرس آف کامرس کے سربراہ توکل احمدیار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل خریدے گا۔
-
قندھار دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی اور تہران میں ان کا علاج۔ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر کابل جانے والے طیارے کے ذریعے، گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران قندھار میں ہوئے داعش کے دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی کے بعد انہیں تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں زخمیوں کی ایران منتقلی اور انکے علاج کے مراحل کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
-
ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
افغان و ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹افغانستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکباد پیش کی۔