-
افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس کا موقف ہے کہ ملک میں مسائل پرامن طریقے اور بات چیت کے ذریعے ہو اور انتقال اقتدار مفاہمت آمیز طریقے سے انجام پائے۔
-
ایران نے افغانستان سے ملنے والی سرحد بند کردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کےساتھ ملنے والی سرحد بند کردی ہے
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی مندوب سے ملک کی موجودہ صورت حال اور بین الافغان امن مذاکرات کے عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کو کھیل کے میدان میں، ایران کے تجربات اور کوچز کی ضرورت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸افغانستان نے کھیل کے شعبے میں ایران کے تجربات اور ماہرین سے استفادے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹افغانستان کے نائب وزیرخ ارجہ نے ایران کی جانب سے بین الافغان مذاکرات کی حمایت کو اتنہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
حسن روحانی اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک بات چيت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷دہشتگردی کا مقصد افغان حکومت کو کمزور کردینے کے سوا کچھ نہیں ہے: صدر حسن روحانی
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
-
ایران ، افغانستان میں وسیع البنیاد امن کا حامی ہے : جواد ظریف
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں وسیع البنیاد امن کی حمایت کرتا ہے -
-
ایرانی فائرفائیٹرز نے افغانستان میں آگ بجھائی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹ایران نے ایک بار پھر افغانستان کے ساتھ اپنی برادری ثابت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے قریبی رشتے سے دنیا والوں کو آگاہ کر دیا۔
-
علاقائی امن کے لیے امریکیوں کا انخلا ضروری ہے: ایڈمرل شمخانی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے خطے سے امریکا کے مکمل انخلا کو علاقائی امن و سلامتی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔