-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
بارڈر ایریا کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور چاووش اوغلو نے منگل کی رات ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف مسائل پر گفتگو کی۔
-
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سمجھوتے کا دارو مدار امریکہ اور یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خکرجہ نے اپنے دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شروع ہونے والے مذاکرات کے نئے سلسلے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندی سے کام لیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔
-
ترکی میں شدید زلزلہ، ایران نے مدد کا ہاتھ بڑھایا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں آنے والے شدید زلزلے پر ترک حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کی ہے۔
-
ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں: صدر روحانی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں۔
-
ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ترکی کے وزیر خارجہ نے پیر کی شب ایران کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔