-
صدر ایران کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو کی تفصیلات
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے صدر مسعود پزشکیان کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
-
جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب، چوبیس ممالک کے ملیٹری اتاشیوں کی شرکت
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱ایران کے جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب کا آغاز ملک کے اعلی فوجی اور قومی حکام اور دیگر ملکوں کے نمائندوں کی شرکت سے ہوا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔
-
روس اور ایران کا دفاعی تعاون عالمی سلامتی کے منافی نہيں ہے، ماسکو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
پوتین نے پزشکیان کو برکس اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔
-
روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی صدر ایران سےملاقات، تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسٹریٹیجک حلیف کی حیثیت سے روس کے ساتھ روابط کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شمار کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی گیس کی ایران منتقلی کے پروجکٹ بڑا منصوبہ ہے، ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر جواد اوجی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے شمال جنوب گیس سپلائی کی پائپ لائن کے پروجکٹ کو بہت بڑا منصوبہ قرار دیا جو ایران کو علاقے میں گیس کی سپلائی کا مرکز بنادے گا۔
-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ علی باقری کنی اور سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران روس تعلقات کے فروغ کا عزم
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر اور روسی فیڈریشن کے صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام معاہدوں کے نفاذ پر تاکید کی ہے ۔