-
ایران اور روس کے دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا سے ماسکو میں ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰روسی ایوان صدر نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تہران ماسکو روابط کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ علی باقری کنی اور سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
ایران اور روس کی تجارت میں 48 فیصد کا اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸روسی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ 2024 کے ابتدائی تین مہینوں کی کارکردگی سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کی تجارت میں خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے۔
-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
ایران روس تعلقات کے فروغ کا عزم
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر اور روسی فیڈریشن کے صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام معاہدوں کے نفاذ پر تاکید کی ہے ۔
-
امریکہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر اتفاق
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔
-
ایران اور روس کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کی یلغار، ابلاغیاتی دہشت گردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے دنیا کے آزاد ابلاغیاتی اداروں سے عوام کی آواز اٹھانے اور کثیر قطبی عالمی نظام کی راہ میں قدم بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔