-
ایران کے عبوری صدر اور روسی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹روس کے صدر نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر ایکبار پھرتعزیت پیش کی اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے روس کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون میں فروغ کےلئے ایک بہت بڑے اور جدید معاہدے پر عنقریب دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران و روس تعاون کی راہ میں اہم قدم ، صدر رئیسی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی راہ میں ایک اہم اور اسٹریٹیجک قدم ہے
-
روس کے نیوی کمانڈر کی ایران کے نیوی کمانڈر سے ملاقات،سینٹ پیٹرزبرگ پریڈ میں شرکت کی دعوت
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳روس کی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل نیکولائی یومنوف نے ایران کی فوج کے نیوی کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی سے تہران میں ملاقات کی اور انہیں سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی نیوی پریڈ میں شرکت کی دعوت دی۔