-
ایران- سعودی مذاکرات، کن باتوں پر ہوا اتفاق، عراقی وزیر خارجہ کا انکشاف
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲عراقی وزیر خارجہ نے بغداد کی میزبانی میں ریاض اور تہران کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات انجام پائے
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
تہران – ریاض کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرت بدھ کے روز عراق میں منعقد ہوںگے۔
-
بن سلمان کو پڑوسی کی اہمیت سمجھ میں آنے لگی، ایران کے ساتھ مذاکرات سے اچھی امیدیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳سعودی عرب کے ولیعہد نے امید ظاہر کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر پہنچیں گے جو دونوں فریقوں کے لیے اچھا ہوگا اور دونوں ممالک کیلئے روشن مستقبل کا باعث بنے گا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا دعویٰ، ایران کے ساتھ مذاکرات کے منتظر ہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض، تہران کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کا انتظار کر رہا ہے۔
-
ایران-سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات میں تاخیر، عراق نے کوششیں تیز کیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹عراق و سعوی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی گفتگو میں تہران ریاض گفتگو کے دوبارہ آغاز میں ہوئی تاخیر کے اسباب کا جائزہ کیا گیا۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات، بحالی سے ایک قدم دور، سفارتخانے کھلنے کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب پانچ سال پہلے خراب ہوئے آپسی تعلقات کو پھر سے پٹری پر لانے کی کوشش کے تحت اپنے اپنے سفارتخانے پھر سے کھولنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔
-
سعودی عرب نے ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تین ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا ہے۔