-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔
-
سعودی عرب نے ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تین ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا ہے۔
-
ایران کو سعودی عرب کی طرف سے سنجیدہ عزم کا انتظار
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳ایران نے سعودی عرب کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے آغاز کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کس مرحلے تک پہنچ گئے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے: عراقی ذرائع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہو رہے ہیں: سعودی وزیر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے لیکن ابھی اس نقطے پر نہیں پہونچے جسے خاطرخواہ پیشرفت کہا جا سکے۔
-
ایران-سعودی عرب جلد ہی اپنے قونصل خانے کھول دیں گے: بلومبرگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴امریکہ کے بلومبرگ نیوز چینل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کو پیشکش کی ہے کہ دونوں ملک دوطرفہ مذاکرات میں حسن نیت کے طور پر اپنے اپنے قونصل خانے ایک دوسرے کے ملک میں دوبارہ کھول لیں۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کی خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطہ برقرار کرنے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطے کو ضروری قرار دیتے ہوئے ایران کے جوہری معاہدے کو سبھی کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات میں پیشرفت، قونصل خانے بھی جلد کھل سکتے ہیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب آپسی کشیدگی کو کم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین گفتگو بہت اہم ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے ایران اور سعودی عرب کے مابین گفتگو کو اہم قرار دیا۔