عراق اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دے،یہ بات ایران کے صدر نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بدھ کو بغداد میں عراق کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے
وزیر خارجہ ایران اپنے عراقی منصب ک دعوت پر بغداد پہنچے ہیں۔
عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مثبت و تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دو ہزار تین سے عراق میں سیاسی عمل کی ہمیشہ حمایت اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں بغداد کی بھرپور مدد کی ہے۔
کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پہلے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
ایران کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی گئی۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔