-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ عراق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بدھ کو بغداد میں عراق کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے
-
وزیر خارجہ ایران کا دورۂ عراق، اعلیٰ حکام سے کریں گے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱وزیر خارجہ ایران اپنے عراقی منصب ک دعوت پر بغداد پہنچے ہیں۔
-
تہران اور بغداد کے تعلقات تاریخی اور اسٹریٹجک ہیں: صدر عراق
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران و عراق کے تعلقات تاریخی ہیں: عراقی وزیر اعظم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸عراق کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مثبت و تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دو ہزار تین سے عراق میں سیاسی عمل کی ہمیشہ حمایت اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں بغداد کی بھرپور مدد کی ہے۔
-
کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پہلے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے عراق کے اندر فوجی کارروائی کی دھمکی میں کتنی ہے سچائی؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴ایران کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی گئی۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔
-
ایران میں مقتدیٰ صدر کی اقامت کو باطل کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران نے اس قسم کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سید مقتدیٰ صدر کی ایران میں اقامت کو باطل کردیا ہے۔
-
ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک جا پہنچیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱تجارتی امور میں ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات بہت اہم ہیں اور ہم نے عراق کو 14بلین ڈالر کی اشیاء برآمد کی ہیں۔