-
ایران اور پاکستان جیومیٹک سائںس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶سروے آف پاکستان کے سربراہ نے ایران کے محکمۂ نیشنل جیوگرافی یا کارٹوگرافی کے سربراہ سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے.
-
پاکستان، تحریک عدم اعتماد کا بازار گرم، کئی رہنما زد پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ سسٹم پر عملدرآمد شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵پاکستانی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کی غرض سے بارٹر ٹریڈ ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان ٹڈی دل کی مشترکہ نگرانی کریں گے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران اور پاکستان کے زرعی ماہرین نے فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے بچانے کے لیے مشترکہ نگرانی شروع کردی ہے۔
-
راولپنڈی میں ایران و پاکستان نے مل کر منایا جشن نوروز+ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی جانب سے جشن نوروز کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اور او آئی سی اجلاس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات میں مزید توسیع کے خواہشمند
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ایران اور پاکستان نے طرفین کے مابین اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کرنے کی ممکنہ راہوں کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اپنے تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہیں: کماںڈر ایرانی فضائیہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔