-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر پاکستان کے عسکری و سیاسی حکام سے ملاقات کے لئے اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد نے ایران کے ملٹری کالج کا معائنہ کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے ایران کے دافوس ملٹری کالج کا معائنہ کیا۔
-
کراچی ایکسپو سینٹر میں نمائش ایرانی مصنوعات کی پذیرائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں نمائش، ایرانی اسٹالوں میں لوگوں کی دلچستپی
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹تیسری ساؤتھ ایشیا انٹرنیشنل کنزیومر انڈسٹری کی نمائش جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے جس میں ایرانی کمپنیوں سمیت ایک سو سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران پاکستان اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی تعداد اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی پارلمنٹ پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں اور مشترکہ سرحدی منڈیوں میں اضافے کی حمایت کرتی ہے۔
-
ایران کے سفیر اور پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
سرحدی منڈیوں کی تقویت سرحدی امن و استحکام کی ضامن ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران و پاکستان کی سرحدی منڈیوں کی تقویت کو سرحدوں پر امن و استحکام کے تحفظ کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
وزیر داخلہ ایران کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر زور
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تعاون کی تقویت اور خاص طور سے مشترکہ سرحدوں پر تجارت میں سہولیات پیدا کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔