-
جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ پاکستانی حکام کے ساتھ علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-
-
پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے ساتھ تجارت بڑهانے کی ضرورت پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ