-
یمن کی تینوں مسلک کی کونسلوں کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵یمن کے تینوں مکاتب فکر کی کونسلوں نے صوبہ صعدہ کے شہر ضحیان کے ایک بازار پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں، عربوں اور انسانی تاریخ کا بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
ایران گندم کی پیداوار میں خود کفیل
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران رواں سال میں گندم درآمد نہیں کرے گا
-
امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی گیس کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کی گیس برآمدات کی آمدنی کی سطح 39 فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
اقتصادی ترجیحات کی تکیمل کے لیے ایران کی وزارت خارجہ کی آمادگی کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں ایرانی مصنوعات اور قومی پیداوار کے سلوگن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عالمی سطح پر اقتصادی اور تجارتی لین دین کو آسان بنانے کے لیے اپنی آمادی گی کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم سے جواد ظریف کا خطاب
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
-
امریکی حکومت مسلسل غلطیاں کر رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ایرانی عوام کے مقابلے میں مسلسل غلطیوں کی تکرار کر رہی ہے اور شکست کھا رہی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خزانہ سید حسین میرشجاعیان حسینی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت ہوا ہے۔
-
ایران علاقے میں امن و استحکام کا محور ہے: صدرمملکت
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی اقتصادی حالت کو مثبت بتایا کہ جس کا مستقبل روشن ہے-