-
خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا پہلا بحری جہاز، ایرانی ماہرین کی ایک اور کاوش
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا ایرانی ماہرین کا تیار کردہ پہلا بحری جہاز عنقریب بحریہ کے حوالے کردیا جائے گا۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں، علاقائی توانائیوں پر بھروسہ کے ساتھ امن اور دوستی کے پیغام کی حامل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
علاقے میں امریکہ کے زوال و ناتوانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے: میجر جنرل باقری
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
-
ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
بمبوں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ کے کارناموں کی نمائش
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں 20 ستمبر 2021 کو بموں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اسٹراٹیجیک کارناموں کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ