-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کا اہم مرحلہ شروع ہوگیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں واقع علاقے ارس کے عمومی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی وسیع فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کا اصلی مرحلہ
-
اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اردبیل اور آذربائیجان کے مشرقی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانی فوج کک باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ایران کی بری فوج کی جسمانی تربیت شعبے کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ ون بیلٹ، ون روڈ ممالک کے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں کا پہلا دور تہران میں ہوگا اور ایران کی فوج ان مقابلوں کی میزبانی کرے گی۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایرانی کمانڈر کا انتباہ، کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئرکمانڈر جنرل عبد الرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو مداخلت کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہید سلیمانی جنگی کشتی میں شارٹ اورمیڈیم رینج کے میزائل نصب ہیں اور جلد ہی مزید دو عدد جنگی بحری جہاز سپاہ کا حصہ بنیں گے۔
-
عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ایران کی تقسیم کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔ ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے جائیں گے لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی زمینی فورس نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔