-
صدر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایرانی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
-
ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوان پھر بازی مارنے میں کامیاب
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱بلغاریہ میں جاری کُشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے اپنا زور دکھا کر سونے کے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
-
دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام و نامراد رہا: صدر رئیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کے صدر نے ملک کے خلاف دشمن کی دھونس دھمکی اور ظالمانہ پابندیوں کو بے سود اور ناکام قرار دیا ہے۔
-
قاہر 313 اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔
-
ورلڈ ریسلنگ کلب کپ ایران نے جیت لیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کی ٹیم، ورلڈ ریسلنگ کلب مقابلوں کا کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔