-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوان پھر بازی مارنے میں کامیاب
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱بلغاریہ میں جاری کُشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے اپنا زور دکھا کر سونے کے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
-
دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام و نامراد رہا: صدر رئیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کے صدر نے ملک کے خلاف دشمن کی دھونس دھمکی اور ظالمانہ پابندیوں کو بے سود اور ناکام قرار دیا ہے۔
-
قاہر 313 اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔
-
ورلڈ ریسلنگ کلب کپ ایران نے جیت لیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کی ٹیم، ورلڈ ریسلنگ کلب مقابلوں کا کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔
-
دشمن خوب جانتا ہے کہ ایران اس کے لئے تر نوالہ نہیں: میجر جنرل باقری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ایرانی فوج کی فضائیہ کی زیرزمین ایک فوجی اڈے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشمن کے لئے تر نوالہ ثابت نہیں ہوگا اور ہم محفوظ فوجی چھاؤنیوں اوراڈوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ قائم، پھر چیمپیئن بن گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰کروشیا کے دارالحکومت زاگرب میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے۔
-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران کے پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران میں دس سالہ خلائی منصوبے کا آغاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران نے خلائی سائنس کے میدان میں اپنے دس سالہ خلائی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز کر دیا ہے، اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کا آغاز ایرانی خلائی ایجنسی کے اس منصوبے کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔