-
ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ خود اعتمادی اور خود انحصاری کا حصول ذوالفقار فوجی مشقوں کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔
-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی ٹورنامنٹ کی فاتح (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کی چمپئین بن گئی۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔