نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
دیوہیکل بحری جہاز کے پھنس جانے کے باعث بند ہونے والی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہر سوئز کھولنے کی کوشش تاحال بار آور ثابت نہیں ہوسکیں ہیں۔
امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں بین الاقوامی مداخلت کو بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں امریکہ کی مداخلت مزید بدامنی اور عدم استحکام کا موجب بنی ہوئی ہے۔
ایشین فٹبال فیڈریشن اے ایف سی نے چیمپئن لیگ کے فائنل کے لیے منتخب کیے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کی پوسپولیس فٹبال ٹیم کے بہترین فارورڈ کھلاڑی عیسی آل کثیر کو فٹبال کے ایشین چیمپئن مقابلوں میں ہفتے میں گول کرنے والے بہترین کھلاڑی کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے تحت اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ختم ہونے والے پابندیوں میں توسیع کے لیے وسیع کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ