مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے پر امن دھرنوں اور مظاہروں کے حق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے پر مبنی آئس کریم ساز امریکی کمپنی کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو فوری رہا کرے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔