-
پاکستان، پیٹرول پھر مہنگا ہوا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶پاکستان میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے لگائی چھلانگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
اٹلی میں ایندھن کی کمی+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸اٹلی کو ان دنوں ایندھن کے بحران کا سامنا ہے۔
-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔