-
ایران کی بحریہ نے 11 ملین لیٹر تیل اسمگل کرنے والے جہاز کو روک دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایک آئل ٹینکر کا راستہ روک لیا ہے جو ایک کروڑ دس لاکھ لیٹرخام تیل اسمگل کرکے لے جا رہا تھا۔
-
تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
-
بنگلادیش میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، ایک ہلاک 24 زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں!!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا.
-
ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
تیل کی اسمگلنگ کرنے والا غیر ملکی بحری جہاز ضبط
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایران کی سیکورٹی فورس نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو خلیج فارس میں روک لیا ہے۔
-
روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔