-
برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
ایرانی ایندھن کی دوسری کھیپ شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ایندھن کا حامل دوسرا ایرانی بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گیا۔
-
ایرانی تیل در آمد کیا تو لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایران کی نئي حکومت ، استقامتی محاذ کی حمایت پر توجہ اور زور دیتی ہے ، وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب اللہ کے نمائندے عبداللہ صفی الدین نے ، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات کی ۔
-
ایرانی آئل ٹینکر نے امریکہ اور اسکے ہمنواؤں کے اندازوں پر پانی پھیر دیا: رکن پارلیمنٹ لبنان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱لبنان میں الوفاء للمقاومہ نامی دھڑے کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں جاری بحران میں امریکہ کے تخریبی کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔