-
ایران نے کورونا کے حوالے سے شفاف عمل کیا ہے: صدر روحانی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا سے متعلق شفاف اطلاع رسانی پر انسداد کورونا قومی کمیٹی کی قدردانی کی ہے۔
-
انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کے دور میں ایران کو مفلوج کرنے کی دشمن کی سازش ناکام رہی، صدر مملکت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ایران کے صدر نے کورونا کے دور میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایران کا اقتصادی نظام مفلوج کردینے کا دشمن کا خواب چکنا چور ہو گیا۔
-
ایرانی عوام کی پائیداری کا راز مکتب کربلا ہے: صدر روحانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام کے پاس دباؤ کا مقابلہ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے اور وہ گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں۔
-
پاکستان میں مزید تیرہ سو کورونا کیسز سامنے آئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
کورونا کے علاج میں مؤثر دوائیں ایران نے تیار کیں
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی وزارت صحت نے ملکی تحقیقاتی اداروں کے تعاون کی بدولت کورونا کے علاج میں موثر پانچ مختلف دوائیں تیار کر لی ہیں۔
-
ایران سخت حالات میں بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہے: صدر روحانی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اندرون ملک دواؤں اور طبی سہولتوں کی فراہمی کے میدان میں عظیم اقدامات انجام دیئے گئے ہیں۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ریکارڈ اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سترہ ہزار دو سو چھیانوے نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد چار لاکھ نوے ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔