-
جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ایران مخالف قرار داد
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی قرار داد ایسی حالت میں پاس ہوئی ہے کہ جب چودہ ملکوں نے اس کی حمایت نہیں کی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے مارچ میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان کی بنیاد پر مستقبل میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل کا بڑا انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷ایران کے ایٹمی مراکز کی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل اور اسکے حامی ممالک کو سخت ترین شکل میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا : جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور حالیہ کشیدگی، ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے اس تنظیم کی نگرانی کی سرگرمیوں میں اثرانداز نہيں ہوئی ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی اور ریڈیو میڈیسین پروڈکٹ میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا : آئی اے ای اے کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶آئی اے ای اے کے سربراہ نے یورینیم کی افزودگی اور ایٹمی ہتھیار تیار کئے جانے کے عمل میں پائے جانے والے فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر رکھنے کے باوجود ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے۔
-
ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف اسرائیل کے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دے گا۔
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے صیہونی حکومت کو کسی بھی مہم جوئی یا تخریبی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران، اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف تل ابیب کے ہر طرح کے اقدام کا جواب دینا اپنا قانونی و ذاتی حق سمجھتا ہے۔
-
پاکستان: ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲پاکستان کی توانائی کمیٹی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت ایک اجلاس میں ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھائے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئیے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے فرائض کے دائرے میں ہی نہیں آتیں۔