-
ایران کے ایٹمی معاہدے میں رابرٹ مالی کا کیا ہے کردار؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۵امریکی جریدے نیوز ویک نے کلاڈیا ٹی نی کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے میں بائیڈن کے خصوصی مندوب رابرٹ مالی امریکی کانگریس کے سامنے کھلی کارروائی کے لئے پیش نہيں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے تہران کے ساتھ ہو رہے مذاکرات کی صحیح صورتحال سامنے نہيں آ پا رہی ہے۔
-
بائیڈن حکومت سے ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی مذاکرات کے بارے میں صدر ایران کے نام اراکین پارلیمنٹ کا خط
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶صدر مملکت کے نام ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی پارلیمنٹ کے ڈھائی سو سے زیادہ اراکین نے خط ارسال کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کی تشویش دور کرے، جے سی پی او اے کا متبادل نہیں ہے: چین
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰چین نے امریکہ سے ایران کی جائز تشویش کو دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جے سی پی او اے میں واپسی کی ٹیکٹک پر اسرائیل کے ساتھ اختلاف ہے: امریکہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴امریکہ نے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں تل ابیب کے ساتھ اختلاف ہونے کی بات تسلیم کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایرانی قوم کی مفادات کی تکمیل پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا بڑا بیان، پر امن ایٹمی سرگرمیاں نہیں روکی جائیں گی
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں پر امن ایٹمی سرگرمیاں نہیں روکیں گے۔
-
ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔